احساس آغوش پروگرام کا اجراء

عوام کے لیے حکومت کی طرف سے اب احساس کفالت پروگرام میں امداد کے بعد این نیا پروگرام کی سہولت دی جارہی ہے اس پروگرام میں احساس آغوش  کے ذریعے خواتین کو سپورٹ کیا جائے گا ان  کی مدد کی جائے گئ۔ اس مقصد کے لیے حکومت کیطرف سے آحساس آغوش پروگرام میں رجسٹریشن کی جائے گی اور اس کے بعد جو خواتین اس پروگرام میں اہل قرار دی جائے گی۔ ان کو مرحلہ وار امداد فراہم کی جائے گی۔

ایسی خواتین جو احساس آغوش سکیم میں شامل ہونے کی خواہش مند ہے یا ان کو اس پروگرام میں شامل ہونے کی ضرورت ہیں وہ اس پروگرام میں آخری تاریخ سے پہلے پہلے اپنی رجسٹریشن کا عمل مکمل کروالیں تاکہ آپ اس پروگرام میں شامل ہونے کے بعد مسلسل اس جگہ سے امداد حاصل کرسکیں۔اس پروگرام کا فائدہ یہ ہوگا کہ خواتین اس جگہ سے 17 ہزار کی امداد حاصل کریں گئے جو کہ کل رقم ہوگی۔

اس پروگرام میں شامل ہونے کے لیے ضروری ہے کہ سب سے پہلے تو یہ گھرانا  احساس کفالت پروگرام میں اہل ہو یا پھر بےنظیر انکم سپورٹ کا حصہ ہو اس جگہ سے امداد وصول کر رہا ہو۔ اس کے بعد آپ احساس آغوش میں اپلائی کر سکتے ہیں۔ آحساس آغوش صرف خواتین کے لیے پروگرام شروع کیا گیا ہے اور اس میں خواتین جو حاملہ ہوگی صرف ان کو شامل کیا جائے گا۔ حاملہ خواتین اپنی رجسٹریشن سروے یا احساس کے دفتر سے نہیں کروائے گئے بلکہ آپ کی یہ رجسٹریشن اب سرکاری ہسپتال یا بنیادی صحت مرکز سے ہوگی۔ اس کے لیے حاملہ خواتین کوخود جا کر رجسٹریشن کروانی ہوگی۔

Ehsaas New Program Registration

اس پروگرام میں 17000 کی امداد ایک ساتھ ادا نہیں کی جاتی بلکہ اس کے لیے حکومت کی طرف سے مرحلہ وار امداد دینا کا سلسلہ شروع کیا جاتا ہے۔ رجسٹریشن کروانے کے لیے ضروری ہے کہ ساس اور شوہر کا شناختی کارڈ ہسپتال ساتھ لے کر جائیں اس کے بعد جب رجسٹریشن مکمل ہوگی تو پھر بائیومیٹرک انگوٹھے کی تصدیق بھی کروائی جائے گی ۔

One Comment on “احساس آغوش پروگرام کا اجراء”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *