68

احساس پروگرام دوبارہ شروع نیو امداد

احساس پروگرام دوبارہ شروع

عمران خان کی ہدایت پر اب ایک مرتبہ پھر احساس پروگرام کو شروع کیا جارہا ہے تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف مل سکے۔ اس سے پہلے بھی عمران خان کی جانب سے عوام کی بہتری اور مفاد کےلیے بہت زیادہ کام کے ساتھ ساتھ عام آدمی کو زیادہ سہولت دی گی صحت کارڈ دیا گیا اور غریب خاندانوں کی کفالت کرنے کے لیے احساس کفالت پروگرام کو شروع کیا گیا جس میں عوام کو ابتدائی طور 14 ہزار کی امداد ملتی تھی لیکن اس کے بعد اب وفاقی حکومت کی طرف سے آپ کو احساس کفالت پروگرام میں ابھی تک امداد نہیں دی جاسکی۔

اس لیے عمران خان کی جانب سے واضح پیغام جاری کیا گیا ہے کہ جن علاقوں میں عمران خان کی حکومت ہے اس جگہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ فلاحی منصوبے کے ذریعے امداد فراہم کی جائے گی ۔ کیونکہ ابھی تک جب سے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کیا گیا تب سے امداد میں اضافہ بھی نہیں کیا گیا ۔ اس لیے عمران خان کی ہدایت پر غریب خاندانوں کو احساس پروگرام کی مدد سے زیادہ سے زیادہ امداد دی جائے گی جو کہ 14 ہزار سے زیادہ ہوگی۔

عمران خان نے وزیر اعلٰی پنجاب پرویز الٰہی کو ہدایت جاری کی ہیں کہ وہ پنجاب میں عوام خدمت کے لیے سب سے پہلے فلاحی منصوبے کے تحت شروع کیے گئے پروگرام پناہ گاہیں اور لنگر خانوں کو شروع کریں اور اس کے ساتھ عوام کی خدمت کے لیے احساس پروگرام کی نیو قسط کفالت پروگرام میں پہلے سے شامل افراد کو دی جائے ۔ احساس راشن سکیم جو کہ 8171 کے ذریعے شروع کی گئی اور تین کروڑ خاندان جو غریب ہیں جن کی ماہانہ امدن کم ہے ان کو بھی اس سکیم کے ذریعے ماہانہ ریلیف دیا جائے گا۔

وزیر اعلٰی پرویز الٰہی کی طرف سے عوام کے لیے اب اچھی پالیسی ہے جس کے ذریعے عوام کو ماہانہ امداد بھی دی جائے گی اور احساس راشن سیکم سے ماہانہ فوری طور پر ریلیف بھی فراہم کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں