50

بچوں کے خوبصورت نام

لڑکیوں کے اچھے اور خوبصورت ترین نام دیکھے

ہر والدین کی یہ خواہش ہوتی ہےکہ وہ اپنے بچوں کے خوبصورت اور منفرد نام تجویز کرے ۔خوبصورت ترین اور اچھے نام  جو آجکل بچیوں کے رکھے جارہے ہیں  ان کی لسٹ چیک کریں۔ اس جگہ سے آپ ایک خوبصورت اور اچھا نام اپنے بچیوں کےرکھ سکتے ہیں۔

حکومت کیطرف سے پورے پاکستان میں یہ اصول بنا دیا گیا ہے کہ پیدائش کے فوری بعد بچوں کے نام رکھے جائیں اور ان کے نام یونین کونسل میں درج کروائیں۔

لڑکیوں کے لیے اچھے نام

سریل نمبرنامانگلش سپیلنگ
1زاراZARA
2بختاورBAKHTAWAR
3سیرتSEERAT
4رحابRAHAAB
5ضابطZABIT
6پریشےPARISHEY
7کنولKANWAL
8امنAMAN
9کینزہKINZA
10ایزلAIZAL
11عنیقANEQ
12ایمانEMAN
13زعیمہZAUIMA
14درفشاںDAREFISHA
15آئلہAAILA
16لویزاLAVEEZA
17عتیبہATIBA
18ماہاMAHA
19ذورینہZORINA
20نازمینNAZMEEN

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں