57

پاکستان میں اپنا گھر بنانے کےلئے پاکستان ہاوسنگ کمپنی سے آسان آقسط پر قرضہ حاصل کریں

پاکستان میں اپنا گھر بنانے کےلئے پاکستان ہاوسنگ فنانس کمپنی سے آسان آقسط پر قرضہ لقرضہ  بھی آپ کومل جائ

پاکستان میں پہلی بار گھر بنانے کےلئےپرائیویٹ سیکٹر میں کمپنی متعارف کروائی گئی ہے اس کمپنی کا نام پاکستان ہاوسنگ فنانس ہے۔ پاکستان ہاوسنگ فنانس کمپنی گھر  بنانے کے لئے آسان شرائط پر فوری قرضہ دیتی ہے۔ اگر آپ پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں اور 5 مرلہ کا ذاتی   گھر بنانا چاہتے ہے یا 10 مرلہ کا تو آپ پاکستان ہاوسنگ فنانس کمپنی سے قرضہ لے سکتے ہیں۔

پاکستان ہاوسنگ فنانس کمپنی پانچ سے دس سال کے مدت میں آسان شرائط قرضہ فراہم کرتی ہے۔

پاکستان ہاوسنگ فنانس کمپنی سابق وزیر اعظم عمران خان کا ہاوسنگ سکیم پروگرام میرا پاکستان میرا گھر اسکیم کے تحت  قرضہ  فراہم  کر رہی ہے۔

پاکستان ہاوسنگ فنانس کمپنی سے گھر کے لئے قرضہ لینے کے لئے اہلیت کا معیار

 نمبر1 : سب سے پہلے آپ کے پاس قرضہ حاصل کرنے کے لئے شناختی کارڈ ہونا بہت ضروری ہے۔

نمبر2 : صرف اُس پاکستانی کو قرضہ فراہم کیا جائے گا جو پہلی بار گھر بنا رہا ہے۔         

نمبر3 :حکومت پاکستان کی اس سبسڈی والی اسکیم میں قرضہ لینے والا خاندان ایک ہی مرتبہ اپلائی کرسکتا ہے۔

پاکستان ہاوسنگ فنانس کمپنی سے چار مقا صد کے لئے قرضہ :

1 : گھر خریدنے کے لئے(پلاٹ کی خریداری اور گھر کی کنسٹرکشن)

2 :آپ کے پاس پلاٹ ہے تو گھر بنانے  کے لئےقرضہ حاصل کر سکتے ہیں

2 :اگر آپ کے پاس گھر پہلے ہی موجود ہے تو اسے رینویشن کے لئے لون لے سکتے ہیں

پاکستان ہاوسنگ فنانس کمپنی سے لون لینے کےلئے اہلیت کا معیار اور شرائط وضوابط

1:سرکاری اور پرائیویٹ ملازمین   

2:عمر کی حد  25 سے 59 سال

3:قرضہ لینے والا کاکم از کم دو سال کا جاب کا تجربہ

4:آپ کی کم از کم ماہانہ تنخواہ ایک لاکھ تک ہونا ضروری ہے

بزنس مین اور سلف ائملائیڈعمر کی حد 25 سے 59 سال تک ہے

آپ کے پاس کم از کم تین سال کا بزنس تجربہ ہونا چاہیےاورماہانہ انکم دیڑھ لاکھ تک آمدن

پاکستان ہاوسنگ فنانس کمپنی سے آورسیز پاکستانی اور آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے شہری  بھی شناختی کارڈ پے قرضہ حاصل کر سکتے ہیں۔

قرضےحاصل کرنے کی مکمل تفصیلات:

پاکستان ہاوسنگ فنانس کمپنی سے پانچ مرلہ یا دس مرلہ گھر بنانے کےلئے قرضہ پ5 یا 10 سال کی مدت میں آسان آقسط پر 60 لاکھ تک قرضہ لے سکتےہیں اور پہلے پانچ سال میں ٪5سود ادا کرنا ہوگا اور اگلے  پانچ سال میں سود کی شرح بڑھ کے 7 فیصد کر دی جائے گئی کسٹمر کو 7 فیصد سود ادا کرنا ہوگا۔

پاکستان ہاوسنگ فنانس کمپنی سے دس مرلہ گھر بنانے کےلئے ایک کروڑ تک قرضہ  بھی آپ کومل جائے گا اس پر

پہلے پانچ سال میں 7 فیصد سوددینا ہو گا اور دوسرے پانچ سال میں سود کی شرح بڑھ کے  9 فیصد سود دینا ہو گا۔

قرضہ لینے کے لئے کسٹمر پاکستان ہاوسنگ فنانس کمپنی کی ویب سائٹ پر جا کر اکاونٹ بنا کرآن لائن درخواست جمع کروسکتا ہے۔

پہلے آپ کی درخواست کو چیک کیا جائے گا

اس کے بعد  آپ اگر اہلیت کے میعار پرپورا اترتے ہیں تو آپ  کا لون منظور ہوجائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں