Imran Riaz Khan Arrest | Imran Riaz Latest

پاکستان کے موست سنیر اینکر پرسن عمران ریاض خان کو گرفتار دوبارہ سر کر لیا گیا۔ اس سے پہلے بھی عمران ریاض خان کو گرفتار کیا گیا عمران ریاض پاکستان کے مشہور ومعروف لیڈر عمران خان کے بیانیہ پر ڈٹ کر کھڑے ہیں جس کی وجہ سے موجودہ پی ڈی ایم کی حکومت کی طرف سے آج اچانک ائیرپورٹ سے گرفتاری عمل میں لائی گئی۔

اس وقت پاکستان میں جو شخص عمران خان کے ساتھ یا اس کے بیانیہ کے ساتھ کھڑا ہوتا اس کے لیے پاکستان میں زمین تنگ کردی جاتی ہے بالکل ایسا ہی عمران ریاض کو ایک پروگرام کرنے کی وجہ سے گرفتار کیا ہے اور یہ پروگرام شیخ رشید اور عمران ریاض کی طرف سے بول نیوز پر ریکارڈ کیا گیا۔
عمران ریاض کی گرفتاری سے قبل ان کا سامان جس میں موبائیل فون اور بیگ جس میں کچھ قیمتی اشیاء تھی ان کو پہلے عمران ریاض سے لے لیا گیا۔ اس کے بعد عمران ریاض نے ایک ٹوئٹ کیا جس میں کہا گیا یہ کبھی نہیں سدرہیں گئے۔ اس کے بعد ایف آئی اے نے عمران ریاض کو اپنی تحویل میں لیا۔ اس گرفتاری کی عمران خان کی جانب سے زمان پارک سے مذمت کی گئی۔
کارکنان کی بڑی تعداد عمران ریاض کی گرفتاری کے بعد سٹرکوں پر نکل آئی اور موجودہ حکومت کی خلاف نعرے بازی کی گئی۔ یہ کارکنان چند روز سے عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر موجود ہیں اور عمران خان کی حفاظت کے لیے اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

عمران ریاض خان نے بہت پہلے ہی بتا دیا تھا کہ ان کو کسی بھی وقت گرفتار کیا جاسکتا ہے کیونکہ اس سے پہلے وہ ایک سمینار میں اپنی عوام کو جاگنا کی کوشش کر رہے تھے۔ اس کے ساتھ ہی عمران ریاض خان کی دھواں دار خطاب میں ان لوگوں کو بھی بےنقاب کرنے کی کوشش کی گئی جو اس ملک کو نقصان پہنچارہے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *