صنم جاوید خان پاکستان تحریک انصاف کی شوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان تحریک انصاف کو سپورٹ کرنے والے جوانوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے جس کی بڑی وجہ  عمران خان ہیں کیونکہ عمران خان پاکستان میں حقیقی آزادی چاہتے ہیں عوام کے لیے اس جدوجہد میں بڑی تعداد میں نوجوان عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اس وقت پاکستان تحریک انصاف پاکستان کے اندر اور باہر سب سے زیادہ مقبول ہے جس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔

صنم جاوید خان ایک ایسی پاکستان تحریک انصاف کی جماعت کی سپوٹر ہے جنہوں نے پنجاب میں ہونے والے الیکشن میں بھر پور انداز سپورٹ کیا اور اس کے بعد جب بھی کہیں عمران خان کا جلسہ ہوتا ہے صنم جاوید خان ہر جلسہ میں پہنچ جاتی ہے اور عمران خان کے نظریہ کو سپورٹ کرتی ہے  اس وقت عمران خان کا نظریہ بلندیوں کو چھو رہا ہے اور صنم جاوید جب کسی جلسہ میں جاتی ہے تو شوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں لوگ ان سے پی ٹی آئی کے حوالے سے موقف لیتے ہیں اور بہت ہی اچھے انداز سے صنم جاوید یہ موقف اور عمران خان کا جو نظریہ ہے اس کو بیا ن کرتی ہے۔ جس کی وجہ سے اب یہ بہت زیادہ مقبول ہورہی ہے اور اس کے ساتھ ان کے انٹرویو کرنے والے شوشل میڈیا میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔

صنم جاوید خان پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ میں شامل ہوکر شوشل میڈیا پر اپنا انٹریو ریکارڈ کرواتی ہے جس میں وہ عمران خان اور ان کی جماعت کی کھول کر حمایت کرتی ہے۔ صنم جاوید کا کہنا ہے کہ جو  اس وقت پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے  جدوجہد کر  رہے وہ واحد عمران خان ہیں۔ ان کا مزید یہ کہنا ہے کہ پاکستان کا مستقبل عمران خان کے ساتھ ہے  اس ملک کو عمران خان کی ضرورت ہے کیونکہ عمران خان اس ملک پاکستان کی خارجہ پالیسی میں اہم رول پلے کر سکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *